-
Nawai Waqt
بھارتی چینل سن ٹی وی نیٹ ورک بھی ہیک، سکرین پر پاکستانی پرچم کا بینر چلا دیا گیا
بھارت کے سن ٹی وی نیٹ ورک کو ہیکرز نے ہیک کر کے اس کی نشریات معطل کر دیں، سائبر حملہ آوروں نے نیٹ ورک کے اندرونی براڈ کاسٹ مینجمنٹ پورٹل تک رسائی بھی حاصل کر لی۔
