-
Nawai Waqt
حج انتظامات ڈیجیٹل دور میں داخل، 8 دن میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد عازمینِ حج گھر بیٹھے رجسٹرڈ
وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے نیشنل آئی ٹی بورڈ کے تیار کردہ آن لائن حج پورٹل کے ذریعے صرف 8 دنوں میں ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد حج درخواستوں کی رجسٹریشن کا ہدف عبور کرلیا ہے، جو سرکاری خدمات کی ڈیجیٹل فراہمی اور ای گورننس کے شعبے میں ایک