-
Nawai Waqt
پاک فوج کی کارروائی: باجوڑ سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ
پاک افواج نے آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ کردی ہیں۔
#Bajaur #AfghanTaliban #PakistanArmy
