-
Nawai Waqt
کراچی کے موٹر سائیکل سواروں نے ای چالان سسٹم کو بھی ہرا دیا
کراچی: شہر قائد کے موٹرسائیکل سواروں نے ای چالان سسٹم کو بھی ہرادیا . ڈی آئی جی ٹریفک نے انکشاف کیا سروے میں 100 فیصد موٹرسائیکل سوار دھوکا دینے میں ملوث نکلے۔
#Karachi #EChallan #Motorcyclists
