-
Nawai Waqt
نوابزادہ ملک غلام محمد کی بیوہ ‘ نوابزادہ چوہدری شیر علی خان کی خوشدامن انتقال کر گئیں
کھنڈہ (نامہ نگار)نوابزادہ ملک غلام محمد خان مرحوم کی بیوہ نوابزادہ ملک اولیا خان کی بھابھی ، چیئرمین واسا پنجاب ایم پی اے نوابزادہ چوہدری شیر علی خان کی خوشدامن ،نوابزادہ ملک ناصر خان کی تائی اماں،سابق ایم پی اے نوابزادہ میجر(ر) محمد اعظم خان گھیب…
