-
Nawai Waqt
گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات کے مطابق گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات کیے گئے، ڈویژنل ایس پیز , ایس ڈی پی اوز اور دیگر افسران ڈیوٹی پر مامور افسران کو چیک اور ڈیوٹی کے م…
#RawalpindiPolice
