-
Nawai Waqt
ایرانی ٹیم کی کپتان سمیت 5خواتین فٹبالر ز آسٹریلیا میں پناہ سے دستبردار
لاہور (سپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا میں موجود ایرانی ویمن فٹبال ٹیم کی 4 فٹبالرز کے بعد کپتان نے بھی وطن واپس جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پناہ کی درخواست واپس لے لی۔
#IranianFootballers #Australia #Asylum #Football