-
Nawai Waqt
ناسا نے آرٹیمس 2 مشن کی لانچ کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا
امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنے اہم آرٹیمس دوم مشن کی لانچ کے لیے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے. یہ مشن تقریباً 50 برس بعد انسانوں کو چاند کے قریب بھیجنے کی پہلی کوشش ہوگا۔
#NASA #Artemis2
