-
Nawai Waqt
شہریوں کے وقار، عزتِ نفس اور بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے،پولیس افسران
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیر اعلی پنجاب کے ویژن اور آئی جی پنجاب عبد الکریم کے احکامات پر پولیس ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران کے رویے میں مثبت تبدیلی اور عوام کو خدمات کی فراہمی کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقادہوا ایس پی سیکورٹی اصغر علی گو…
#PoliceOfficers #CitizensRights #Welfare
