-
Nawai Waqt
بے روزگاری کے دن ضائع نہ کریں، یہی وقت مستقبل سنوارنے کا موقع بن سکتا ہے
بے روزگاری کا دور اکثر انسان کے لیے ذہنی دباؤ اور مایوسی کا سبب بن جاتا ہے، لیکن ماہرین کے مطابق اگر اس وقت کو درست انداز میں استعمال کیا جائے تو یہی عرصہ مستقبل میں بہتر مواقع حاصل کرنے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
#Unclear
