-
Nawai Waqt
وزیراعظم کی 2026 ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں فتح پر قومی فٹبال ٹیم کو مبارکباد
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 2026 ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں افغانستان کو شکست دے کر چیمپئن بننے پر پاکستان فٹبال ٹیم، کوچز اور انتظامیہ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
#ShehbazSharif #Football #DiamondJubilee
