-
Nawai Waqt
روس کے ساتھ شراکت داری مزید مضبوط بنائیں گے: زرداری
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خطے اور دنیا میں امن و استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے روسی فیڈریشن کے ساتھ شراکت داری کو مزید مضبوط بنائیں گے۔
#AsifAliZardari #PakistanRussiaTies