-
Nawai Waqt
پاکستان افغانستان سرحد پر کارروائیاں، 26 فتنہ الخوارج ہلاک
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد پاک افغان سرحدی علاقوں میں فتنہ الخوارج کے اہم دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور محفوظ پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا گیا، ان کارروائیوں میں بھارت کے حمایت یافتہ 26 خوارجی ہلاک ہوئے۔
#PakistanArmy