-
Nawai Waqt
سٹیڈیم میں ایران کیخلاف بات ہوئی تو آفیشلز میچ رکوا دینگے : وزیر کھیل
لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایرانی وزیر کھیل احمد دنیامالی نے سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سٹیڈیم میں اسلامی جمہوریہ ایران کے علاوہ کوئی اور جھنڈا یا علامت دکھائی گئی، یا قانون شکن نعرے بازی ہوئی، تو ٹیم آفیشل میچ رکوا دیں گے کیونکہ فیفا قوانی…
#Iran