-
Nawai Waqt
گوجرانوالہ چیمبر میں بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن کے صنعتکاروں کیلئے خصوصی ٹریننگ
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیرِ اہتمام بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن میٹیریلز کے صنعتکاروں کے لیے سعودی عرب کی مارکیٹ میں برآمدی مواقع کے موضوع پر تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
#Construction #Gujranwala
