-
Nawai Waqt
بجٹ آئی ایم ایف کی شرائط نہیں، غریب عوام کی ضروریات کے مطابق بنایا جائے: مفتی نعمان نعیم
جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعمان نعیم نے کہا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کی شرائط نہیں، غریب عوام کی ضروریات کے مطابق بنایا جائے۔
#Budget2027 #IMF #Economy
