-
Nawai Waqt
روس کے ساتھ اعتماد کی بنیاد پر تعلقات مضبوط بنانے کیلئے مسلسل کام کیا، صدر زرداری
صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس نے اعتماد اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے مسلسل کام کیا۔
#PakistanRussiaTies #AsifAliZardari
