-
Nawai Waqt
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممبران قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس اور بیرسٹر احمد شاہ میر کی ملاقات, ملاقات میں ممبران قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو اپنے حلقوں میں جاری ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔
#ShehbazSharif #Islamabad
