-
Nawai Waqt
پنجاب بجٹ 16 جون کو، مجموعی حجم 5131 ارب روپے ہوگا
لاہور (کامرس رپورٹر) وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب کا آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ 16 جون کو پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ نئے این ایف سی میں پنجاب اپنے حصے کو نہیں چھوڑے گا۔
#PunjabBudget