-
Nawai Waqt
صدر نے جسٹس انور کو وفاقی شرعی عدالت کا قائم مقام چیف جسٹس بنانے کی منظوری دے دی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔
#FederalShariatCourt #Anwar