-
Nawai Waqt
ایپسٹین فائلز‘ سابق اٹارنی جنرل کا ٹرمپ کے کردار سے متعلق سوالات کے جواب دینے سے انکار
واشنگٹن (آئی این پی) سابق امریکی اٹارنی جنرل پام بونڈی نے کانگریس کے ارکان کی جانب سے صدر ٹرمپ کے ایپسٹین فائلز کی اشاعت میں کردار سے متعلق سوالات کے جواب دینے سے انکار کر دیا۔
#US