-
Nawai Waqt
چاغی کے پہاڑوں میں گونجنے والی تکبیر نے دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیئے،بیرسٹر دانیال
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے )وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پاکستان کی قومی تاریخ کا وہ عظیم اور سنہری دن ہے جب قوم …
#YoumeTakbeer #Chaghi #BarristerDaniyal
