-
Nawai Waqt
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز، آرمی چیف سید عاصم منیر نشان امتیاز (ملٹری)، ہلا ل جرات نے مغربی سرحدوں پر تعینات فرنٹ لائن فوجیوں کے ساتھ عیدالاضحی منانے کے لیے ضلع ژوب، بلوچستان کا دورہ کیا۔
#Zhob #EidulAdha2024
