-
Nawai Waqt
رضوان کو ڈراپ کر کے ویسے ہی پیغام دیا جو دیگر کھلاڑیوں کو دیا جاتا ہے: مائیک ہیسن
پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ ہم نے رضوان کو ڈراپ کر کے ویسے ہی پیغام دیا جو دیگر کھلاڑیوں کو دیا جاتا ہے۔
#MohammadRizwan #MikeHesson #Cricket
