Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
عید کے دوسرے روز بھی شدید گرمی برقرار، مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے عید قربان کے دوسرے روز بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں کیلئے ہیٹ ویو وارننگ جاری کردی ہے۔
#EidulAdha #Heatwave
-
Nawai Waqt
نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی ایک درجہ ترقی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ میچز میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔
#BabarAzam #Cricket
-
Nawai Waqt
لاہور کا کراچی کے ساتھ موازنہ غیر مناسب ہے: میئر کراچی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ کا عملہ گلی محلوں سے آلائشوں کو اٹھا رہا ہے۔
#Lahore #Karachi
-
Nawai Waqt
امریکی عوام کی اکثریت ایران جنگ کے خاتمے کی خواہشمند: سروے
امریکی عوام کی اکثریت ایران جنگ کا فوری خاتمہ چاہتی ہے اور انہیں اس سے کسی مثبت نتیجے کی امید نہیں۔
#US #Iran #War
-
Nawai Waqt
یوکرینی صدر کا ٹرمپ کو خط، ائیرڈیفنس سسٹم کیلئے مزید گولہ بارود مانگ لیا
یوکرین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ائیر ڈیفنس سسٹم کیلئے مزید گولہ بارود فراہم کرنے کی درخواست کردی۔
#Ukraine #DonaldTrump #War
-
Nawai Waqt
وسیم اکرم کی حج کے دوران بولنگ کے انداز میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی قومی ٹیم کے ساتھ کپتان مصباح الحق کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کی۔
#WasimAkram #Hajj
-
Nawai Waqt
دنیا کی بہترین ٹیموں کا مقابلہ کرنے کیلئے پرجوش ہیں، کپتان قومی ویمن کرکٹ ٹیم
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ ہم دنیا کی بہترین ٹیموں کا مقابلہ کرنے کے لیے پر جوش ہیں۔
#Cricket #WomensCricket
-
Nawai Waqt
شان نے ’سائیکو‘ کا کردار اپنے لیے لکھا تھا لیکن مجھے دیدیا، اداکارہ میرا کا انکشاف
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ‘سائیکو’ کا اہم کردار لیجنڈ اداکار شان شاہد نے اپنے لیے لکھا تھا جو مجھے دے دیا گیا۔
#Meera #ShaanShahid
-
Nawai Waqt
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے: صدر زرداری
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم تکبیر کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار اور امن پسند ایٹمی ریاست ہے۔
#AsifAliZardari #ArmedForces #DefenseStrategy
-
Nawai Waqt
ایران کے ساتھ جنگ معاشی محاذ پر منتقل، ٹرمپ مشکل صورتحال سے دوچار
کیٹو انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو ڈگ بینڈو نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان اصل کشمکش اب معاشی میدان میں داخل ہو چکی ہے، جہاں آبنائے ہرمز میں جاری دو طرفہ ناکہ بندیاں مرکزی حیثیت اختیار کر گئی ہیں۔
#DonaldTrump #US #Iran #War
- Load More









