Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
آٹو پالیسی کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس‘ جدید ماحولیاتی نظام ناگزیر: اسحاق ڈار
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں آٹو اور آٹو پارٹس پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دینے کیلئے ذیلی کمیٹی کی تشکیل دی گئی۔
#IshaqDar #AutoPolicy #Environment
-
Nawai Waqt
ہائیکورٹس تیزاب گردی کے کیسز کا ٹرائل ہر صورت 4 ماہ میں مکمل کریں: سپریم کورٹ
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ نے تیزاب گردی کے مجرم عبدالمنان کی کم عمری کی بنیاد پر نرمی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے عمر قید کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ دے دیا، سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا کہ ہائی کورٹس تیزاب گردی کے کیسز کا ٹرائل ہر صورت 4…
#CourtVerdict
-
Nawai Waqt
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے احسن اقبال کی سربراہی میں وفاقی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی سے وفاقی وزیر احسن اقبال کی سربراہی میں وفاقی مذاکراتی ٹیم نے ملاقات کی۔
#AhsanIqbal #SohailAfridi
-
Nawai Waqt
عوام کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کی تصاویر اب اخبارات کے اشتہارات میں آئیں گی: چیئرمین نیب
لاہور؍ اسلام آباد (کامرس رپورٹر+ خصوصی نامہ نگار+ نوائے وقت رپورٹ) چئیرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا کہ علامتی ایم او یوز نہیں بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتا ہوں۔
#NAB
-
Nawai Waqt
پنجاب بجٹ 16 جون کو، مجموعی حجم 5131 ارب روپے ہوگا
لاہور (کامرس رپورٹر) وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب کا آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ 16 جون کو پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ نئے این ایف سی میں پنجاب اپنے حصے کو نہیں چھوڑے گا۔
#PunjabBudget
-
Nawai Waqt
نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر بہت جلد فنکشنل، تمام مراحل کے مریضوں کا مفت علاج ہو گا، مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے برین ٹیومر ڈے پر برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا افراد کی صحت یابی کے لئے دعا کی۔
#NawazSharif #MaryamNawaz
-
Nawai Waqt
فلپائن میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 32 افراد ہلاک، متعدد زخمی، عمارتیں منہدم
منڈاناؤ (نوائے وقت رپورٹ) فلپائن میں 7 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، زلزلے سے متعدد عمارتیں بھی منہدم ہوگئیں۔
#Philippines
-
Nawai Waqt
بھارتی نوجوانوں نے مودی کے آلہ کار کو بے نقاب کر دیا
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی نوجوانوں نے مودی کے آلہ کار گودی میڈیا کے گمراہ کن کردار کو بے نقاب کر دیا۔
#NarendraModi
-
Nawai Waqt
تعلقات ’’ناقابل شکست دوستی‘‘ مزید مضبوط بنائیں گے: چینی صدر
پیانگ یانگ (نوائے وقت رپورٹ) چینی صدر شی جن پنگ اپنے ایک اہم دورے پر شمالی کوریا پہنچے ہیں، شی جن پنگ نے پیانگ یانگ پہنچنے پر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو ’ناقابلِ شکست دوستی‘ قرار دیا اور باہمی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
#China
-
Nawai Waqt
صومالی جہاز پر قید پاکستانی عملے کی رہائی ، جنید انوار اور اسحاق ڈارکا صومالیہ کے سفیر سے رابطہ
کراچی(آئی این پی ) صومالی جہاز پر قید پاکستانی عملے کی رہائی کے لئے سفارتی کوششیں تیز کردی گئیں۔
#JunaidAnwar #IshaqDar
- Load More




