Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
کوئٹہ: بیوی اور 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد شوہر نے خودکشی کرلی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی ہے۔
#Quetta #Crime
-
Nawai Waqt
پاکستان ریلوے کا مزید 15 ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
پاکستان ریلویز نے مزید 15 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
#Railways #Economy
-
Nawai Waqt
عوام کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کی تصویر اب اخبارات میں اشتہار کے ساتھ آئیگی: نیب
چئیرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل(ر) نذیر احمد نے کہا کہ علامتی ایم او یوز نہیں. بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتا ہوں۔
#NAB #CourtVerdict
-
Nawai Waqt
آبادکاری منصوبے: برطانیہ کا اسرائیل پر نئی پابندیوں پر غور
برطانیہ نے اسرائیل کے مغربی کنارے میں متنازع ای ون آبادکاری منصوبے کو روکنے کے لیے نئی پابندیوں کی تیاری شروع کردی۔
#UK #Israel
-
Nawai Waqt
اسرائیل پر حملے روکے اور مذاکرات کی میز پر واپس آئے، ٹرمپ کا ایران کو واضح پیغام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر زور دیا ہے کہ اسرائیل پر حملے بند کرے اور جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس آ کر معاہدے کی جانب پیش رفت کرے۔
#Trump #Iran
-
Nawai Waqt
سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے نان فائلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پر دولت اور پرتعیش طرزِ زندگی کی نمائش کرنے والے نان فائلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
#SocialMedia #Tax
-
Nawai Waqt
کویت میں گھریلو ملازمین اور ڈرائیوروں کے لیے نئی آن لائن ویزا سروس متعارف
کویت کی وزارتِ داخلہ نے پبلک اتھارٹی فار مین پاور اور وزارت کے آئی ٹی سیکٹر کے تعاون سے ایک نئی ڈیجیٹل سروس متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے شہری اور غیر ملکی رہائشی گھریلو ملازمین اور ڈرائیوروں سے متعلق مختلف خدمات آن لائن حاصل کر سکیں گے۔
#KuwaitAirport
-
Nawai Waqt
وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری نثار کی رہائش گاہ آمد، خوشدامن کے انتقال پر تعزیت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سینئر سیاسی رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی رہائش گاہ کا دورہ کر کے ان کی خوشدامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
#ShehbazSharif #ChaudhryNisar
-
Nawai Waqt
فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
#HassanAli
-
Nawai Waqt
یمن کا بحیرہ احمر میں اسرائیلی جہازوں کے داخلے پر ‘مکمل پابندی’ کا اعلان
یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے بحیرہ احمر میں اسرائیلی جہاز رانی پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے عالمی تجارت کے لیے اہم سمندری راستے میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر خلل کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔
#War2026
- Load More









