Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
بھارت نے افغانستان کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی سب سے بڑی کامیابی حاصل کرلی
بھارت نے افغانستان کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی سب سے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔
#CricketAnalysis
-
Nawai Waqt
کراچی، مئی میں ساڑھے 4 ہزار سے زائد وارداتیں، اعداد و شمار آگئے
سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کراچی میں ماہ مئی میں ہونے والی وارداتوں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
#Karachi
-
Nawai Waqt
وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا: ذرائع ایوان صدر
وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ 27-2026 دس جون کو پیش نہیں کیا جائے گا۔
#PunjabBudget
-
Nawai Waqt
کاغذ پر جنگ بندی، میدانِ عمل میں خلاف ورزیوں نے تضادات کو بے نقاب کر دیا، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ کاغذ پر جنگ بندی اور زمینی حقائق میں اس کی بار بار خلاف ورزیوں نے موجودہ صورتحال کے تضادات کو واضح کر دیا ہے۔
#War2026 #MiddleEastTension #Iran
-
Nawai Waqt
صدر ٹرمپ کو بتایا تھا اسرائیل اپنے دفاع کا حق رکھتا ہے، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے کہا کہ فی الحال ایرانی محاذ کے حملوں پر قابو پایا ہوا ہے، صدر ٹرمپ کو بتایا تھا کہ اسرائیل اپنے دفاع کا حق رکھتا ہے۔
#Israel #Netanyahu #USPresident
-
Nawai Waqt
گلگت بلتستان میں پی پی اور ن لیگ کی اتحادی حکومت کا امکان
گلگت بلتستان (جی بی) میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کی حکومت بننے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
#Gilgit #PPP #NawazSharif
-
Nawai Waqt
عقیل ملک، طلال چوہدری کا کالعدم جے اے سی سی رہنما کی مبینہ آڈیو پر ردعمل
وفاقی وزرائے مملکت بیرسٹر عقیل ملک اور طلال چوہدری نے کالعدم جے اے سی سی کے رہنما کی مبینہ آڈیو پر ردعمل دے دیا۔
#AqeelMalik #TalalChaudhry
-
Nawai Waqt
ایم پی اے ایوب گادھی حملہ کیس: 3 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک، 2 گرفتار
کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے رکن ایوب خان گادھی پر حملے کے مقدمے میں مطلوب 3 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے جبکہ 2 کو گرفتار کر لیا گیا۔
#GajjDam
-
Nawai Waqt
گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے پی پی کو ن لیگ کی سپورٹ درکار ہوگی، طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے پیپلز پارٹی کو ن لیگ کی سپورٹ درکار ہوگی۔
#Gilgit #PPP #NawazSharif
-
Nawai Waqt
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا بڑی مشکل میں پھنس گئیں
لاہور : اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال بڑی مشکل میں پھنس گئیں .وکالت کا لائسنس معطل کرنے کے لیے پنجاب بار کونسل میں درخواست دائر کردی گئی۔
#MominaIqbal #RamshaIqbal
- Load More









