Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
عوام کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کی تصاویر اب اخبارات کے اشتہارات میں آئیں گی: چیئرمین نیب
لاہور؍ اسلام آباد (کامرس رپورٹر+ خصوصی نامہ نگار+ نوائے وقت رپورٹ) چئیرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا کہ علامتی ایم او یوز نہیں بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتا ہوں۔
#NAB
-
Nawai Waqt
پنجاب بجٹ 16 جون کو، مجموعی حجم 5131 ارب روپے ہوگا
لاہور (کامرس رپورٹر) وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب کا آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ 16 جون کو پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ نئے این ایف سی میں پنجاب اپنے حصے کو نہیں چھوڑے گا۔
#PunjabBudget
-
Nawai Waqt
نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر بہت جلد فنکشنل، تمام مراحل کے مریضوں کا مفت علاج ہو گا، مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے برین ٹیومر ڈے پر برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا افراد کی صحت یابی کے لئے دعا کی۔
#NawazSharif #MaryamNawaz
-
Nawai Waqt
عسکری حل تحفظ نہیں دے سکتا‘ لبنانی صدراسرائیلی حکومت، عوام کومذاکرات کی دعوت
بیروت (نوائے وقت رپورٹ) لبنان کے صدر جوزف عون نے اسرائیلی حکومت اور عوام کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔
#MiddleEastTension
-
Nawai Waqt
اسرائیل کے ساتھ محاذ آرائی کو پھیلنے نہیں دیں گے: امریکی سفیر کی لبنانی سپیکر کو یقین دہانی
بیروت (نوائے وقت رپورٹ) لبنان میں امریکی سفیر میشل عیسیٰ نے لبنان کی پارلیمنٹ کے سپیکر سے ملاقات اور میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ امریکہ نے فیصلہ کیا ہے لبنان اسرائیل محاذ آرائی کو مزید پھیلنے نہیں دینا۔
#MiddleEastTension
-
Nawai Waqt
اسرائیل کی جبالیہ کیمپ کے قریب بمباری، بچے سمیت 4 فلسطینی شہید
غزہ (نوائے وقت رپورٹ) غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں بدستور جاری ہیں، جبکہ تازہ بمباری میں مزید فلسطینی شہری جان کی بازی ہار گئے۔
#AlAqsaMosque #MiddleEastTension
-
Nawai Waqt
فلپائن میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 32 افراد ہلاک، متعدد زخمی، عمارتیں منہدم
منڈاناؤ (نوائے وقت رپورٹ) فلپائن میں 7 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، زلزلے سے متعدد عمارتیں بھی منہدم ہوگئیں۔
#Philippines
-
Nawai Waqt
مقبوضہ کشمیر: بی جے پی حکمرانوں نے رہنماؤں کو جھوٹے الزامات پر نظربند کر رکھا ہے: حریت کانفرنس
سری نگر ( کے پی آئی ) کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور مقبوضہ علاقے کی مختلف جیلوں میں بند حریت رہنماوں اور کارکنوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
#Kashmir
-
Nawai Waqt
بھارتی نوجوانوں نے مودی کے آلہ کار کو بے نقاب کر دیا
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی نوجوانوں نے مودی کے آلہ کار گودی میڈیا کے گمراہ کن کردار کو بے نقاب کر دیا۔
#NarendraModi
-
Nawai Waqt
لڑائی کسی کے مفاد میں نہیں، جنگ بندی برقرار رکھی جائے: چین، برطانیہ، یورپی یونین
بیجنگ ؍ برسلز (نوائے وقت رپورٹ) چین‘ یورپی یونین اور برطانیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل‘ ایران جنگ بندی برقرار رکھیں۔
#Tension
- Load More



