Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
ڈی آئی خان :تحصیل کلاچی میں کرفیو نافذ،گاڑیوں،موٹر سائیکل کی آمدورفت پر پابندی
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں دفعہ 144کے تحت صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ کردیا گیا۔
#DeraIsmailKhan #Curfew #Kulachi #SecuritySituation
-
Nawai Waqt
لاہور : اچھرہ بازار میں عید کی خریداری کیلئے آئے شہریوں کی جیب کاٹنے والی 2 خواتین گرفتار
اچھرہ بازار میں عید کی خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کی جیب کاٹنے والی دو خواتین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
#Lahore #IchhraBazaar #Pickpocketing
-
Nawai Waqt
ایران کا پہلی مرتبہ طویل فاصلے تک ہدف بنانے والے سجیل اسٹریٹجک بیلسٹک میزائل کا استعمال
ایران نے اسرائیل کے خلاف آپریشن وعدہ صادق کی 54ویں لہر کا آغاز کردیا، جس میں ایران کی مسلح افواج کی جانب سے پہلی مرتبہ طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے طاقتور ’سجیل اسٹریٹجک بیلسٹک میزائل‘ کو عملی طور پر استعمال کیا گیا ہے۔
#Iran #SajilMissile #BallisticMissile
-
Nawai Waqt
آبنائے ہرمز کی بحالی، ٹرمپ کا چین اور فرانس سے مدد لینے کادعوی، فرانس کی تردید
امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے درمیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال رکھنے کے لیے چین سے مدد طلب کر لی ہے۔
#Trump #China #France #Hormuz
-
Nawai Waqt
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملہ، فلائٹ آپریشن معطل
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب پیر کے روز ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے بعد پروازوں کو عارضی طور پر معطل کرنا پڑا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
#Dubai #DubaiAirport #DroneAttack
-
Nawai Waqt
والدین اور بچوں میں فاصلے کم ہونے تک دوستی نہیں ہوگی،سید شاہد علی
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ایچ سی سی ایس ایجوکیشنل سسٹم کے سی ای او سید شاہد علی نے کہا ہے کہ والدین اور بچوں میں جب تک فاصلے کم نہیں ہونگے،ان میں دوستی نہیں ہوگی، بچوںکوتعلیمی میدان اور عملی زندگی میں آگے بڑھنے میں مشکلات کاسامنا کرنا پڑے گا،بچوں کو مو…
#SyedShahidAli
-
Nawai Waqt
جڑواں شہروں میں بارش کے پیش نظر واسا ہائی الرٹ، عملہ اور مشینری تعینات
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی/اسلام آباد جڑواں شہروں میں بارش کے پیش نظر واسا کو ہائی الرٹ کر دیا گیا جبکہ نشیبی علاقوں میں نکاسی آب کو یقینی بنانے کے لیے عملہ اور ہیوی مشینری تعینات کی گئی ہے منیجنگ ڈائریکٹر واسا عزیز اللہ خان نے بتایا ک…
#Rain
-
Nawai Waqt
ریٹائرمنٹ لینے کے بعدسابق کپتان سرفراز احمدکی محسن نقوی سے ملاقات
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد سابق کپتان سرفراز احمدنے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ کے لئے سرفراز احمد کی گراں قدر خدمات کو سراہا چیئرمین پی سی بی نے سرفراز احمد کو انٹرنیشن…
#SarfrazAhmed #MohsinNaqvi
-
Nawai Waqt
رمضان المبارک صبر ‘ دوسروں کے دکھ کو محسوس کرنے کی تعلیم دیتا ‘ سلیمان سرور
سنجوال کینٹ (نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی شیخ سلیمان سرور نے کہا ہے کہ روزہ انسان کو امن محبت اور ایثار کا درس دیتا ہے اور جب انسان اللہ تعالی کی رضا کے لیے اس کے احکامات پر چلنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے تو ا…
#Ramzan #SulemanSarwar
-
Nawai Waqt
پیپلز پارٹی پنجاب میں کھویا ہوا مقام جلد دوبارہ حاصل کر یگی‘ ملک وحید اشرف
فتح جنگ(نامہ نگار )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی قیادت میں پیپلز پارٹی پنجاب بھر میں پوری طرح فعال ہو چکی ہے ان شا اللہ جلد پیپلز پارٹی پنجاب میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی‘ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فتح ج…
#MalikWaheedAshraf
- Load More









