Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
عسکری حل تحفظ نہیں دے سکتا‘ لبنانی صدراسرائیلی حکومت، عوام کومذاکرات کی دعوت
بیروت (نوائے وقت رپورٹ) لبنان کے صدر جوزف عون نے اسرائیلی حکومت اور عوام کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔
#MiddleEastTension
-
Nawai Waqt
اسرائیل کے ساتھ محاذ آرائی کو پھیلنے نہیں دیں گے: امریکی سفیر کی لبنانی سپیکر کو یقین دہانی
بیروت (نوائے وقت رپورٹ) لبنان میں امریکی سفیر میشل عیسیٰ نے لبنان کی پارلیمنٹ کے سپیکر سے ملاقات اور میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ امریکہ نے فیصلہ کیا ہے لبنان اسرائیل محاذ آرائی کو مزید پھیلنے نہیں دینا۔
#MiddleEastTension
-
Nawai Waqt
اسرائیل کی جبالیہ کیمپ کے قریب بمباری، بچے سمیت 4 فلسطینی شہید
غزہ (نوائے وقت رپورٹ) غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں بدستور جاری ہیں، جبکہ تازہ بمباری میں مزید فلسطینی شہری جان کی بازی ہار گئے۔
#AlAqsaMosque #MiddleEastTension
-
Nawai Waqt
فلپائن میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 32 افراد ہلاک، متعدد زخمی، عمارتیں منہدم
منڈاناؤ (نوائے وقت رپورٹ) فلپائن میں 7 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، زلزلے سے متعدد عمارتیں بھی منہدم ہوگئیں۔
#Philippines
-
Nawai Waqt
مقبوضہ کشمیر: بی جے پی حکمرانوں نے رہنماؤں کو جھوٹے الزامات پر نظربند کر رکھا ہے: حریت کانفرنس
سری نگر ( کے پی آئی ) کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور مقبوضہ علاقے کی مختلف جیلوں میں بند حریت رہنماوں اور کارکنوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
#Kashmir
-
Nawai Waqt
بھارتی نوجوانوں نے مودی کے آلہ کار کو بے نقاب کر دیا
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی نوجوانوں نے مودی کے آلہ کار گودی میڈیا کے گمراہ کن کردار کو بے نقاب کر دیا۔
#NarendraModi
-
Nawai Waqt
لڑائی کسی کے مفاد میں نہیں، جنگ بندی برقرار رکھی جائے: چین، برطانیہ، یورپی یونین
بیجنگ ؍ برسلز (نوائے وقت رپورٹ) چین‘ یورپی یونین اور برطانیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل‘ ایران جنگ بندی برقرار رکھیں۔
#Tension
-
Nawai Waqt
آبنائے ہرمز تنازعہ: یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں
برسلز (نوائے وقت رپورٹ) یورپی یونین نے پابندیوں کیلئے پہلی بار نئے اختیارات استعمال کرتے ہوئے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
#MiddleEastTension #IRGC
-
Nawai Waqt
تعلقات ’’ناقابل شکست دوستی‘‘ مزید مضبوط بنائیں گے: چینی صدر
پیانگ یانگ (نوائے وقت رپورٹ) چینی صدر شی جن پنگ اپنے ایک اہم دورے پر شمالی کوریا پہنچے ہیں، شی جن پنگ نے پیانگ یانگ پہنچنے پر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو ’ناقابلِ شکست دوستی‘ قرار دیا اور باہمی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
#China
-
Nawai Waqt
سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے میں آبی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ: فرانسیسی جریدہ
پیرس (نوائے وقت رپورٹ) فرانسیسی جریدے لی موند نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو جنوبی ایشیا میں آبی سلامتی کے لیے خطرناک موڑ قرار دیا ہے۔
#IndusWaters
- Load More


