Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
تاریخِ پیدائش میں تاخیر سے تبدیلی کی درخواست ناقابلِ قبول قرار
سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ سرکاری ملازم کی تاریخِ پیدائش سروس ریکارڈ میں ایک بار درج ہونے کے بعد حتمی حیثیت اختیار کر لیتی ہے اور ملازم عمر میں رعایت (Age Relaxation) کا فائدہ حاصل کرنے کے بعد بعد ازاں مختلف تاریخِ پیدائش کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔
#Legislation
-
Nawai Waqt
اسرائیل کاغیرانسانی فعل، لبنان پر انتہائی مہلک کیمیکل سے حملہ
نیویارک ٹائمز نے اسرائیل کا غیر انسانی فعل بے نقاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیل نے لبنان پر انتہائی مہلک کیمیکل سے حملہ کیا ہے۔
#IsraelAttacks
-
Nawai Waqt
تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر کی جان بچانے والے وارڈ بوائے کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ڈاکٹر ماہ نورکی جان بچانے والے وارڈ بوائےعبدالرزاق کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔
#Award
-
Nawai Waqt
لاہور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے آئندہ ہفتے کیلیے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق بیشتر اضلاع میں پارہ معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
#WeatherAlert #Punjab
-
Nawai Waqt
دم کروانے کے بہانے ہوٹل لے جاکر 18 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوتیلا باپ گرفتار
لاہور میں 18 سالہ بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والے سفاک سوتیلے باپ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
#Crime #Arrest
-
Nawai Waqt
سفاک شوہر نے بہنوئی کیساتھ ملکر بیوی اور بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
پنجاب کے ضلع ساہیوال کی شادمان کالونی میں ایک خاتون اور اس کی بیٹی کو اس کے شوہر اور بہنوئی نے مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئیں۔
#Crime #DomesticViolence
-
Nawai Waqt
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسے ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
لیجنڈری امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت سے متعلق جاری تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں، جس کے بعد حکام نے ان کی وفات کی اصل وجہ بھی واضح کر دی ہے۔
#HulkHogan #Wrestling
-
Nawai Waqt
برطانیہ اور تیونس میں فلسطین کے حق میں مظاہرے، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
برطانیہ اور تیونس میں فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی اور غزہ میں جاری جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے کیے گئے، جن میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور فلسطینی عوام کے حق میں نعرے بلند کیے۔
#Palestine #UK #Tunisia
-
Nawai Waqt
جنوبی کوریا میں 20 سال میں پہلی بار ایک خاتون بطور وزیر اعظم نامزد
جنوبی کوریا کی صدر لی جے میونگ نے کاروباری اور ٹیکنالوجی شعبے سے تعلق رکھنے والی ہان سیونگ سوک کو ملک کا نیا وزیرِ اعظم نامزد کر دیا ہے۔
#SouthKorea #PrimeMinister
-
Nawai Waqt
سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ
وفاقی بجٹ پیش ہونے سے پہلے ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ مختلف صلاحیت کے سولر پینلز کے نرخوں میں نمایاں بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔
#SolarPanels #PriceHike
- Load More









