Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ ‘پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
لاہور،اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے افغانستان کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
#Football #DiamondJubilee
-
Nawai Waqt
ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی‘جے شاہ کا فاطمہ ثناء سے مصافحہ
لاہور (سپورٹس رپورٹر) لندن میں آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ ٹرافی کیساتھ کپتانوں کا فوٹو شوٹ ہوا جس میں آئی سی سی کے بھارتی چیئرمین جے شاہ اور چیف ایگزیکٹو سنجوگ گپتا نے پاکستانی کپتان فاطمہ ثناء سے بھی ہاتھ ملایا جو توجہ کا مرکز بن گیا۔
#FatimaSana #JayShah #T20WorldCup
-
Nawai Waqt
فیفا ورلڈکپ، عراقی فٹبالر ایمن حسین سے امریکی حکام کی 7 گھنٹے تفتیش
لاہور (سپورٹس رپورٹر) امریکی حکام نے عراقی کھلاڑیوں کے موبائل فونز کی تلاشی لی اور فوٹوگرافر کو داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
#AymanHussain #FifaWorldCup2026
-
Nawai Waqt
ایرانی فٹبال ٹیم کو میچ کے بعد امریکہ میںقیام کی اجازت نہ ملنے کا انکشاف
لاہور(سپورٹس رپورٹر )ایران کی ورلڈ کپ فٹبال ٹیم کو مطلع کیا گیا ہے کہ انہیں امریکہ میں اپنے میچ کے دن ہی ملک میں داخل ہونا اور اسی دن واپس بھی جانا ہوگا۔
#Football #Iran #USA
-
Nawai Waqt
مہاجرین نے کشمیرکیلئے عظیم قربانیاں دیں، نمائندگی ختم نہیں کی جا سکتی: احسن اقبال
نارووال (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جموں کے مہاجرین نے کشمیر کے لیے عظیم قربانیاں دیں، ان کی نمائندگی ختم نہیں کی جاسکتی، مہاجرین کی نشستیں ختم کرنا بھارت کے بیانیے کو تقویت دینے کے مترادف ہوگا۔
#AhsanIqbal #Kashmir
-
Nawai Waqt
تبادلے اورتقرریاں خوش آئند،نئے تعینات ایس ایچ او ز کو مبارکباد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)پولیس میں تبادلے اورتقرریاں خوش آئنداقدامات ہیں۔
#SHO #Police
-
Nawai Waqt
دو رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 3 مسروقہ موٹر سائیکل، 2 موبائل فون، 21 ہزار روپے، اسلحہ برآمد
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے 3 مسروقہ موٹر سائیکل، چھینے گئے 2 موبائل فون، رقم 21 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد ہوا، گینگ ارکان موٹر سائیکل چوری کے ع…
#BikeLifters #Police
-
Nawai Waqt
کلرسیداں کی مساجد سے وضو خانوں کی ٹوٹیاں چوری ہونا جاری، مزید ایک میں واردات
کلرسیداں(نامہ نگار)مساجد سے وضو خانوں کی ٹوٹیاں اتارنے کا سلسلہ جاری،ڈھوک سدھڑی موضع سکرانہ کی جامع مسجد سے نامعلوم ملزمان نے ٹوٹیاں چوری کر لی ہیں اگلے ہی روز جامع مسجد موہڑہ لنگڑیال اور جامع مسجد ڈھوک گلی والی منیاندہ سے بھی ٹوٹیاں چرا لی گئی تھ…
#KallarSyedan #Theft
-
Nawai Waqt
کلرسیداں ‘سی پی او کی ہدایت پر برآمد7 گاڑیاں اصل مالکان کے حوالے
کلرسیداں(نامہ نگار)سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر برآمد کی گئی کروڑوں روپے مالیت کی سات گاڑیاں اصل مالکان کے حوالے کر دی گئیں تقریب پولیس اسٹیشن کلرسیداں میں منعقد ہوئی جس میں ایس پی صدر انعم شیر نے گاڑیاں اصل مالکان کے حوالے …
#KallarSyedan #Police
-
Nawai Waqt
تحصیلدار چوھدری شفقت محمود کی صحافی حاجی طفیل کے بھائی کی وفات پر تعزیت
فتح جنگ(نامہ نگار)ڈھوک سیداں گا ئوں کے رہائشی سینئر صحافی حاجی محمد طفیل کے بھائی کے انتقال پر سپیسٹل پرائس مجسٹریٹ/تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے مرحوم کی رہائش گاہ پر پہنچ کر لواحقین سے اظہارِ تعزیت اور مرحوم کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی …
#ChaudhryShafqatMahmood #HajiTufail
- Load More





