Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
#MahiraKhan
-
Nawai Waqt
نہ فریج، نہ بجلی: مغل بادشاہ گرمیوں میں برف کہاں سے لاتے تھے؟
آج کے دور میں جب تپتی گرمی سے بچنے کے لیے بجلی، ایئر کنڈیشنر اور ریفریجریٹر جیسی سہولیات ہر گھر کی ضرورت بن چکی ہیں. مغل دور کی تاریخ ایک حیرت انگیز داستان بیان کرتی ہے۔
#Heritage
-
Nawai Waqt
جنوبی کوریا میں پہلی خاتون کاروباری رہنما وزیرِاعظم نامزد
سیئول: جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کاروباری اور ٹیکنالوجی شعبے سے تعلق رکھنے والی ہان سیونگ سوک کو ملک کا نیا وزیرِ اعظم نامزد کر دیا ہے۔
#SouthKorea
-
Nawai Waqt
امریکا کے متضاد اور بدلتے بیانات مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں: ایران
ایران نے امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیش رفت کی راہ میں واشنگٹن کے متضاد اور بار بار تبدیل ہونے والے مؤقف کو سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام کے مختلف بیانات مذاکراتی عمل کو پیچیدہ بنا رہے ہیں۔
#IranNegotiation #USCongress
-
Nawai Waqt
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے 15 سے 20 لاکھ ڈالر فیس وصولی کا انکشاف
ایران کی پارلیمنٹ کے ایک سینئر رکن نے انکشاف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے ایرانی اجازت کے ساتھ گزرنے والے جہازوں سے اوسطاً 15 لاکھ سے 20 لاکھ ڈالر تک فیس وصول کی جا رہی ہے۔
#ShipHijacking
-
Nawai Waqt
یوکرین کا جوہری سائٹ کے قریب روسی ڈرون حملے کا دعویٰ
یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی افواج نے یوکرین کے چرنوبل پاور پلانٹ کے قریب جوہری ایندھن کے ذخیرہ کرنے کی سہولت پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
#Ukraine #Russia
-
Nawai Waqt
اسلامی جہاد نے اسرائیل میں فائرنگ واقعہ کو فلسطینیوں پر مظالم کا ردعمل قرار دے دیا
فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے وسطی اسرائیل میں ہونے والے مہلک فائرنگ حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں اسرائیلی پالیسیوں اور فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں کا ’فطری ردعمل‘ قرار دیا ہے۔
#Palestine #AlAqsaMosque
-
Nawai Waqt
کوئٹہ میں تیزاب گردی کا واقعہ؛ متاثرہ خاتون ڈاکٹر کی مدد کرنے والے شہری کا بیان سامنے آگیا
وئٹہ: سول اسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کی متاثرہ خاتون ڈاکٹر کی مدد کرنے والے شہری کا بیان سامنے آگیا۔
#Quetta
-
Nawai Waqt
اسرائیلی فضائی حملے میں لبنانی جنرل سمیت 3 فوجی اہلکار جاں بحق
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں لبنانی فوج کے ایک بریگیڈیئر جنرل سمیت 3 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
#Palestine #AlAqsaMosque
-
Nawai Waqt
بلوچستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی لالا اسرافیل قتل
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے مقامی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینیئر صحافی لالا اسرافیل خان جاں بحق ہو گئے ہیں۔
#Quetta
- Load More









