Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
فلوٹیلا قافلے کیساتھ بدسلوکی: اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات شروع
پیرس‘ مانچسٹر (این این آئی+ آئی این پی) فرانس نے غزہ جانے والے فلوٹیلا قافلے کے سماجی کارکنوں کے ساتھ مبینہ اسرائیلی بدسلوکی کے معاملے پر جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جسے اس معاملے پر ایک اہم قانونی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
#Israel #WarCrimes #Flotilla
-
Nawai Waqt
پنجاب کے تمام اضلاع میں 650 ڈے کیئر سنٹرز کے قیام کا عہد تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر وعدہ سچ کر دکھایا۔
#MaryamNawaz #Punjab #DaycareCenters
-
Nawai Waqt
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج‘ چاروں وزرائے اعلیٰ شرکت کرینگے
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئندہ مالی سال 2026-27ء کے وفاقی بجٹ کے تناظر میں قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کا اہم اجلاس کل وزیراعظم ہاؤس میں سہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔
#NationalEconomicCouncil #Economy
-
Nawai Waqt
امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب
اسلام آباد(آئی این پی )امریکا کی آزادی کو ڈھائی سو سال مکمل ہونے پر فریڈم 250 کے عنوان سے پاکستان میں امریکی مشن کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
#USIndependenceDay #USA
-
Nawai Waqt
ووٹرز کا جوش و خروش‘ 100 سالہ بزرگ بھی پولنگ سٹیشن پہنچے
گلگت (نوائے وقت رپورٹ) گلگت بلتستان الیکشن میں دن بھر ووٹرز کا جوش و خروش دیکھا گیا۔
#Election #Voters
-
Nawai Waqt
استور : الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ افسرانتقال کرگئے
گلگت(آئی این پی )گلگت بلتستان کے ضلع استور میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ افسر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔
#Astore #Election
-
Nawai Waqt
آزاد کشمیر انتخابات: سکیورٹی کیلئے فوج‘ رینجرز تعینات ہو گی‘ چیف الیکشن کمشنر
مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعینات ہوگی اور انتخابی نتائج کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
#AzadKashmir #Election #PakArmy
-
Nawai Waqt
روس نے جوہری ایندھن ذخیرہ کرنے کی سہولت پر ڈرون حملہ کیا: یوکرائن دعویٰ
کیف (نوائے وقت رپورٹ) یوکرائن نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی افواج نے چرنوبل پاور پلانٹ کے قریب جوہری ایندھن کے ذخیرہ کرنے کی سہولت پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
#RussiaUkraineWar #DroneAttack
-
Nawai Waqt
ٹرمپ کا ٹی وی میزبان سے سخت رویہ‘ انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے،کرپشن کے الزامات لگائے
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر ٹرمپ نے انٹرویو کے دوران امریکی ٹی وی چینل کی میزبان کے ساتھ سخت رویہ اپنایا ہے۔
#DonaldTrump #Interview
-
Nawai Waqt
شمالی کوریا کا دوٹوک اعلان: ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
پیانگ یانگ(نوائے وقت رپورٹ) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن کی بااثر بہن کم یو جونگ نے واضح اعلان کیا ہے کہ ملک کا جوہری پروگرام اور ایٹمی طاقت کی حیثیت کسی بھی صورت قابلِ مذاکرات نہیں ہے۔
#NorthKorea #NuclearProgram
- Load More

