Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
ایران: تختہ الٹنے میں ناکامی: ’’موساد‘‘ کے نئے سربراہ نے نائب کو برطرف کر دیا
تل ابیب (نوائے وقت رپورٹ) ایران میں حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی پر اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے نئے سربراہ رومن گفمین نے اپنے نائب کو جبری برطرف کردیا۔
#Iran #Mossad
-
Nawai Waqt
واشنگٹن (این این آئی) امریکی حکومت نے ایران کے منجمد اثاثوں کو خلیجی ممالک کی تعمیرِ نو اور ایرانی حملوں سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
#Iran #GulfCountries
-
Nawai Waqt
اسرائیل کا لبنان میں انتہائی مہلک کیمیائی حملہ، بمباری
بیروت (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) اسرائیلی طیاروں نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
#Israel #Lebanon #ChemicalAttack
-
Nawai Waqt
مقبوضہ کشمیر: تلاشی کیلئے جدید آلات نصب، آزادی کا عزم توڑا نہیں جا سکتا: حریت رہنما
سرینگر(این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے امرناتھ یاترا سے پہلے جدید آلات کی تنصیب کے ساتھ ساتھ نقل وحرکت پر سخت پابندیاں اور نگرانی بڑھادی ہے۔
#Kashmir #Hurriyat
-
Nawai Waqt
فلوٹیلا قافلے کیساتھ بدسلوکی: اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات شروع
پیرس‘ مانچسٹر (این این آئی+ آئی این پی) فرانس نے غزہ جانے والے فلوٹیلا قافلے کے سماجی کارکنوں کے ساتھ مبینہ اسرائیلی بدسلوکی کے معاملے پر جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جسے اس معاملے پر ایک اہم قانونی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
#Israel #WarCrimes #Flotilla
-
Nawai Waqt
پنجاب کے تمام اضلاع میں 650 ڈے کیئر سنٹرز کے قیام کا عہد تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر وعدہ سچ کر دکھایا۔
#MaryamNawaz #Punjab #DaycareCenters
-
Nawai Waqt
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج‘ چاروں وزرائے اعلیٰ شرکت کرینگے
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئندہ مالی سال 2026-27ء کے وفاقی بجٹ کے تناظر میں قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کا اہم اجلاس کل وزیراعظم ہاؤس میں سہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔
#NationalEconomicCouncil #Economy
-
Nawai Waqt
امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب
اسلام آباد(آئی این پی )امریکا کی آزادی کو ڈھائی سو سال مکمل ہونے پر فریڈم 250 کے عنوان سے پاکستان میں امریکی مشن کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
#USIndependenceDay #USA
-
Nawai Waqt
ووٹرز کا جوش و خروش‘ 100 سالہ بزرگ بھی پولنگ سٹیشن پہنچے
گلگت (نوائے وقت رپورٹ) گلگت بلتستان الیکشن میں دن بھر ووٹرز کا جوش و خروش دیکھا گیا۔
#Election #Voters
-
Nawai Waqt
استور : الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ افسرانتقال کرگئے
گلگت(آئی این پی )گلگت بلتستان کے ضلع استور میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ افسر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔
#Astore #Election
- Load More


