Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
لکی مروت:بس اور کوچ میں خوفناک تصادم، 2افراد جاں بحق اور10زخمی
لکی مروت میں بس کی کوچ میں تصادم کے نتیجے میں2افراد جاں بحق اور10زخمی ہوگئے۔
#LakkiMarwat #Injuries
-
Nawai Waqt
ایران کی فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کی حمایت، امریکی کمپنی کا جاپانی فٹبالر سے معاہدہ منسوخ
جاپان کے سابق فٹبالر Keisuke Honda نے کہا ہے کہ ایران کی ورلڈ کپ میں شرکت کی حمایت کرنے کے بعد ایک امریکی کمپنی نے میرے ساتھ طے پانے والا اشتہاری معاہدہ منسوخ کر دیا۔
#Iran #FIFA
-
Nawai Waqt
سابق کپتان شاہد آفریدی کی بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم کی عبرتناک شکست پر تنقید
سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالیہ فیصلوں اور سلیکشن کے طریقہ کار پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل‘سرجری’ٹیم کی نہیں بلکہ سلیکشن کمیٹی کی ہونی چاہیے۔
#ShahidAfridi #Bangladesh
-
Nawai Waqt
تیسرا ون ڈے میں ایک متنازع فیصلے پر پاکستان کی کمار دھرماسینا کے متنازع فیصلے پر میچ ریفری سے شکایت
پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف میرپور میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے کے دوران ایک متنازع فیصلے پر باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرا دیا ہے۔
#KumarDharmasena
-
Nawai Waqt
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں زمینی کارروائی شروع کردی
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں زمینی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور سرحدی علاقوں میں پیش قدمی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
#Lebanon #Israel
-
Nawai Waqt
ایران سے موسمی سسٹم کے ذریعے آلودہ ذرات پاکستان پہنچ سکتے ہیں: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم کل ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہوگا۔
#Iran #PDMA
-
Nawai Waqt
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، پاکستان سے قطر، بحرین اور کویت کی مزید 47 پروازیں منسوخ
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان سے قطر، بحرین، کویت کی آج بھی 47 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔
#Qatar #Bahrain #Kuwait
-
Nawai Waqt
ایرانی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان بھی آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست سے دستبردار
آسٹریلیا میں موجود ایرانی ویمن فٹبال ٹیم کی 4 فٹبالرز کے بعد کپتان نے بھی وطن واپس جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پناہ کی درخواست واپس لے لی۔
#IranianWomenFootballTeam #Australia
-
Nawai Waqt
شب قدر آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
ہزار مہینوں سے بہتر رات، شب قدر آج پیر منگل کی درمیانی رات (27 رمضان المبارک) منائی جائے گی۔
#LaylatAlQadr
-
Nawai Waqt
نیتن یاہو کی کافی پینے والی ویڈیو نے نیا تنازع کھڑا کردیا۔
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی مبینہ موت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کو دبانے کے لیے ان کے دفتر کی جانب سے جاری کی گئی ایک نئی ویڈیو نے تنازع کو ختم کرنے کے بجائے مزید سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
#Natenyahu
- Load More









