Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
شادی میں شرابی اپنی ہی گولی کا نشانہ بن گیا
نیو کراچی میں شادی کی تقریب کے دوران مبینہ طور پر شراب کے نشے میں ہوائی فائرنگ کرنے والا شخص اپنی ہی پستول سے چلائی گئی گولی کا نشانہ بن کر ہلاک ہوگیا۔
#Wedding
-
Nawai Waqt
قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، وجہ سامنے آگئی
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
#Economy #GovtEmployees
-
Nawai Waqt
ایران، عراق سمیت دمشق اور شام کی فضائی حدود بند
ایران کے مغربی حصے کی فضائی حدود غیر معینہ مدت کے لیے بند کردی گئی۔
#Iran #Iraq #Damascus #Syria #TehranAirport
-
Nawai Waqt
ٹرائی فٹ نے اسلام آباد میں اپنی آئوٹ لیٹ کا افتتاح کردیا
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سعودی حمایت یافتہ فٹنس برانڈ کمپنی نے اسلام آباد میں اپنی آئوٹ لیٹ کا افتتاح کردیا جس کے ملک بھر میں 6 فٹنس کلب ہیں جہاں عالمی معیار کی سہولتیں، ٹرائی فٹ نامی کمپنی جامع فٹنس پروگرامز اور ماہر انسٹرکٹرز کی خدمات فراہ…
#Islamabad
-
Nawai Waqt
انسداد دہشتگردی کا فریم ورک مزید مضبوط اور موثر بنایا جائے،آئی جی
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میںایس ایس پی کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد سعود خان اور اے آئی جی لیگل طاہر کاظم نے شرکت کی، اس مو…
#CounterTerrorism
-
Nawai Waqt
حکومت بجٹ میں مہنگائی سے متاثرہ طبقات کو ریلیف فراہم کرے، رضا احمد شاہ
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے نائب امیر رضا احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکومت بجٹ میں مہنگائی سے متاثرہ طبقات کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کرے وفاقی حکومت مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے تنخواہوں میں کم از کم پچیس فیصد اضافہ ک…
#Budget #RezaAhmedShah
-
Nawai Waqt
بابو انجم حفیظ قریشی فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد آج اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچیں گے
راولپنڈی(جنرل رپورٹر)بابو شفقت قریشی سہام کے صاحبزادے معروف ٹرانسپورٹر اور سماجی شخصیت الحاج بابو انجم حفیظ قریشی سہام فریضہ حج اور روضہ رسول پر حاضری کی سعادت حاصل کرنے بعد آج 8جون 2026 کی صبح اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچیں گے۔
#Islamabad #AnjumHafeezQureshi
-
Nawai Waqt
راولپنڈی چیمبر، ویمن چیمبر کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا، سہیل الطاف
راولپنڈی (جنرل رپورٹر)راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور راولپنڈی ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیادت کے درمیان ایک اہم اور نتیجہ خیز ملاقات منعقد ہوئی جس میں خواتین کی معاشی خودمختاری، کاروباری ترقی، ادارہ جاتی تعاون، مستقبل کے منصوبو…
#Rawalpindi #SohailAltaf
-
Nawai Waqt
جدید ٹیکنالوجی بروئے کار لا کربجلی چوری کا خاتمہ کریں گے‘چوہدری خالد محمود
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)چیف ایگزیکٹیو آئیسکو انجینئر چوہدری خالد محمود کی خصوصی ہدایات پر آئیسکو ریجن میں بجلی چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈا ئون کامیابی سے جاری ہے۔
#Technology
-
Nawai Waqt
آقا و مولا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا درِ اقدس اتحاد و اتفاق امت کا مرکز ‘پیر نقیب الرحمن
راولپنڈی ( اپنے سٹاف رپورٹر سے)عید گاہ شریف کے سجادہ نشین و عالمِ اسلام کے ممتاز مذہبی و روحانی پیشوا پیر محمد نقیب الرحمن نے کہا ہے کہ حضور نبی رحمت کی اِتباع کرنے والے پر رشد و ہدایت کے تمام دروازے کھلتے چلے جاتے ہیں۔
#NaqibUrRehman
- Load More









