Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 94 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
#GoldPrices
-
Nawai Waqt
بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع، این ڈی ایم اے
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 12 جون تک کی متوقع موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات سے متعلق پیشگی جائزہ جاری کر دیا۔
#WeatherAlert #NDMA
-
Nawai Waqt
اسرائیل کا ایران میں فوجی تنصیبات پر حملے
اسرائیل نے پیر کی صبح ایران کے مغربی اور وسطی علاقوں میں فوجی اہداف پر فضائی حملے کیے۔
#Tehran #Israel
-
Nawai Waqt
7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی، سونامی وارننگ جاری
فلپائن کے جنوبی جزیرے منڈاناؤ میں 7.8 شدت کے طاقتور زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔
#Earthquake #Tsunami
-
Nawai Waqt
علیزے نے ماضی سے متعلق فلک شبیر پر سنگین الزامات عائد کردیے
پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے گلوکار فلک شبیر کے حالیہ بیان پر ان سے متعلق بڑی دعویٰ کردیا۔
#AlizehShah #FalakShabir
-
Nawai Waqt
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد ایران نے پہلی مرتبہ اتوار کے روز اسرائیل پر میزائل حملے کیے جس کے بعد اسرائیلی فوج نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے وسطی اور مغربی ایران میں عسکری اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
#Tehran #Palestine #War2026 #DonaldTrump
-
Nawai Waqt
’ایوانکا، واپس جاؤ!‘: ٹرمپ کی بیٹی اور ایک لگژری جزیرے کے منصوبے کا تنازع
البانیہ کے دارالحکومت تیرانا میں ہزاروں مظاہرین کئی دنوں سے سڑکوں پر مارچ کر رہے ہیں۔
#IvankaTrump #Trump #IslandControversy
-
Nawai Waqt
یمن کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ انھوں نے یافا کے علاقے میں اسرائیل کے حساس اہداف کو میزائلوں کے ایک سلسلے سے نشانہ بنایا ہے اور ان حملوں میں مطلوبہ اہداف کامیابی سے حاصل کر لیے گئے ہیں۔
#Yemen #Israel #RedSea #MissileAttack #Tension
-
Nawai Waqt
فٹبال ورلڈکپ میں شریک ایرانی ٹیم کو امریکا میں رہنے کی اجازت نہ مل سکی
فٹبال ورلڈ کپ میں شریک ایران کی فٹبال ٹیم کو امریکا میں رہنے کی اجازت نہ مل سکی۔
#FifaWorldCup2026 #Iran #USA
-
Nawai Waqt
ایرانی حملوں کے بعد اسرائیل کے بن گورین ائیرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ، آپریشنز کیلئے ہنگامی منصوبہ تیار
ایران کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل کے مرکزی بن گورین ائیرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
#IranAttacks #BenGurionAirport #Israel
- Load More









