Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
حج آپریشن: 34 ہزار سے زائد حجاج پاکستان واپس پہنچ گئے
سعودی عرب میں حج کی سعادت حاصل کرنے والے پاکستانی عازمین کی وطن واپسی کا مرحلہ خوش اسلوبی سے جاری ہے. اس دوران 34 ہزار سے زائد حجاج کامیابی کے ساتھ پاکستان واپس پہنچ گئے۔
#HajjOperation
-
Nawai Waqt
مریم نواز کی ہدایت پر سیکڑوں ڈے کیئر سینٹرز بنیں گے
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وویمن ڈے پر مزید650 ڈے کیئر سنٹرز کے قیام کا ہدف مقرر کر دیا۔
#MaryamNawaz #CCD
-
Nawai Waqt
سوشل میڈیا پر اوکاڑہ اور ساہیوال کی مزاحیہ جنگ: ’ٹرمپ نے ہاتھ کھڑے کر دیئے‘
لاہور: سوشل میڈیا پر ان دنوں اوکاڑہ اور ساہیوال کے درمیان ایک دلچسپ اور مزاحیہ جنگ موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے، اگرچہ یہ کوئی حقیقی تنازع نہیں .بلکہ میمز اور طنزیہ پوسٹس پر مشتمل ایک آن لائن مقابلہ ہے. تاہم اس نے صارفین کی بھرپور توجہ حاصل کر لی ہے۔
#Okara #Sahiwal
-
Nawai Waqt
گلگت بلتستان انتخابات: دن بھر ووٹنگ کے بعد پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
گلگت بلتستان اسمبلی کے چوتھے عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل اتوار کو شام پانچ بجے مکمل ہوگیا۔
#GilgitBaltistanElections2026 #Gilgit
-
Nawai Waqt
گوگل کی جانب سے فلوٹنگ اے آئی سرچ بار فیچر کی آزمائش
گوگل کی جانب سے ایک ایسے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو ڈیسک ٹاپ صارفین کا تجربہ بدل کر رکھ دے گا۔
#Google #ArtificialIntelligence
-
Nawai Waqt
شدید گرمی کے باعث خطرے سے دوچار ایشیائی نسل کے شیر کے 8 بچے ہلاک
شدید گرمی کے باعث خطرے سے دوچار ایشیائی نسل کے شیر کے 8 بچے ہلاک ہوگئے۔
#WildlifeConservation
-
Nawai Waqt
سال 2002 کا موسمِ بہار جنوبی ایشیا کی تاریخ کا ایک انتہائی سنسنی خیز اور خطرناک دور تھا۔
#Lahore
-
Nawai Waqt
دنیا کی سب سے چوڑی سڑک کونسی ہے؟
کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی سب سے چوڑی سڑک کونسی ہے؟اس سوال کا جواب بیشتر افراد کو معلوم نہیں مگر گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اس نام کے بارے میں بتایا ہے۔
-
Nawai Waqt
تاریخِ پیدائش میں تاخیر سے تبدیلی کی درخواست ناقابلِ قبول قرار
سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ سرکاری ملازم کی تاریخِ پیدائش سروس ریکارڈ میں ایک بار درج ہونے کے بعد حتمی حیثیت اختیار کر لیتی ہے اور ملازم عمر میں رعایت (Age Relaxation) کا فائدہ حاصل کرنے کے بعد بعد ازاں مختلف تاریخِ پیدائش کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔
#Legislation
-
Nawai Waqt
تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر کی جان بچانے والے وارڈ بوائے کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ڈاکٹر ماہ نورکی جان بچانے والے وارڈ بوائےعبدالرزاق کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔
#Award
- Load More









