Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
یہ دن گواہی دیتا ہے کہ مملکت خداداد کا دفاع آہنی ہاتھوں میں ہے: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ 28 مئی یوم تکبیر کا دن پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب پوری قوم نے غیر متزلزل عزم، قومی وحدت اور بے مثال جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایٹمی قوت ہونے کا اعلان کیا تھا۔
#ShehbazSharif #YoumeTakbeer #Defense
-
Nawai Waqt
یوم تکبیر : پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 28 برس ہوگئے
28 مئی1998 ء کو پاکستان کی جانب سے کئے گئے جوہری تجربات کی یاد میں آج 28 واں یوم تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
#YoumeTakbeer #Defense
-
Nawai Waqt
ایران کے پاس معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران معاہدہ کرنے کیلئے بےتاب ہے کیونکہ اس پاس اور کوئی راستہ نہیں۔
#Trump
-
Nawai Waqt
حج کے تیسرے دن مزدلفہ مکمل، حجاج بڑے شیطان کی رمی میں مصروف
حج کے تیسرے دن مزدلفہ مکمل ہوا حجاج کرام بڑے شیطان کی رمی میں مصروف ہوگئے۔
#WuqufeArafat #HajjSermon
-
Nawai Waqt
وزیراعظم کی تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے ٹیلیفونک گفتگو، عید کی مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی ہے۔
#PakArmy #ShehbazSharif
-
Nawai Waqt
ترک صدر طیب اردوان نے نیتن یاہو کو ظالم قرار دیدیا
ترک صدر رجب طیب اردوان نے عیدالاضحیٰ پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ظالم قرار دیدیا۔
#Israel #MuslimWorld
-
Nawai Waqt
میں نے کبھی لاہور کو غلط نہیں کہا، ہمیشہ کہا کہ لاہور ساڈا دل ہے، مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی لاہور کو غلط نہیں کہا، ہمیشہ کہا کہ لاہور ساڈا دل ہے، بلال یاسین کو میری بات بری لگی تو معافی مانگتا ہوں۔
#Lahore #MurtazaWahab
-
Nawai Waqt
گرم موسم میں زیادہ گوشت کھانے سے بدہضمی ہوسکتی ہے، ماہرین صحت
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ عیدالاضحی پر دعوتیں اُڑاتیں لیکن اعتدال کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔
#PublicHealth
-
Nawai Waqt
واشنگٹن میں کیمیکل ٹینک پھٹنے سے کئی افراد ہلاک، متعدد لاپتا
واشنگٹن میں کیمیکل ٹینک پھٹنے سے متعدد افراد ہلاک اور 10 افراد زخمی ہو گئے، متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔
#Explosion #Washington
-
Nawai Waqt
کراچی: سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 ملزم گرفتار
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے کراچی سے کالعدم تنظیم کے 2 ملزمان گرفتار کرلیے۔
#Karachi #Insurgency
- Load More









