Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
تیزاب گردی کی شکار کوئٹہ کی ڈاکٹر اب کس حال میں ہے
کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی حالت خطرے سے باہر ہے اور ان کا علاج کراچی کے ایک نجی اسپتال میں جاری ہے۔
#Quetta
-
Nawai Waqt
اداکارہ مومنہ اقبال کی رخصتی کی تاریخ سامنے آگئی
حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی رخصتی کی تاریخ بالآخر سامنے آگئی۔
#MominaIqbal
-
Nawai Waqt
لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
#MahiraKhan
-
Nawai Waqt
نہ فریج، نہ بجلی: مغل بادشاہ گرمیوں میں برف کہاں سے لاتے تھے؟
آج کے دور میں جب تپتی گرمی سے بچنے کے لیے بجلی، ایئر کنڈیشنر اور ریفریجریٹر جیسی سہولیات ہر گھر کی ضرورت بن چکی ہیں. مغل دور کی تاریخ ایک حیرت انگیز داستان بیان کرتی ہے۔
#Heritage
-
Nawai Waqt
جنوبی کوریا میں پہلی خاتون کاروباری رہنما وزیرِاعظم نامزد
سیئول: جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کاروباری اور ٹیکنالوجی شعبے سے تعلق رکھنے والی ہان سیونگ سوک کو ملک کا نیا وزیرِ اعظم نامزد کر دیا ہے۔
#SouthKorea
-
Nawai Waqt
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے 15 سے 20 لاکھ ڈالر فیس وصولی کا انکشاف
ایران کی پارلیمنٹ کے ایک سینئر رکن نے انکشاف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے ایرانی اجازت کے ساتھ گزرنے والے جہازوں سے اوسطاً 15 لاکھ سے 20 لاکھ ڈالر تک فیس وصول کی جا رہی ہے۔
#ShipHijacking
-
Nawai Waqt
کوئٹہ میں تیزاب گردی کا واقعہ؛ متاثرہ خاتون ڈاکٹر کی مدد کرنے والے شہری کا بیان سامنے آگیا
وئٹہ: سول اسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کی متاثرہ خاتون ڈاکٹر کی مدد کرنے والے شہری کا بیان سامنے آگیا۔
#Quetta
-
Nawai Waqt
بلوچستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی لالا اسرافیل قتل
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے مقامی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینیئر صحافی لالا اسرافیل خان جاں بحق ہو گئے ہیں۔
#Quetta
-
Nawai Waqt
ایبولا وائرس 84 جانیں نگل گیا, کیسز میں تیزی سے اضافہ
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ وسطی افریقہ میں ایبولا وائرس کے حالیہ پھیلاؤ سے ہلاکتوں کی تعداد 84 تک پہنچ گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 471 ہو گئی ہے۔
#Ebola
-
Nawai Waqt
حج آپریشن: 34 ہزار سے زائد حجاج پاکستان واپس پہنچ گئے
سعودی عرب میں حج کی سعادت حاصل کرنے والے پاکستانی عازمین کی وطن واپسی کا مرحلہ خوش اسلوبی سے جاری ہے. اس دوران 34 ہزار سے زائد حجاج کامیابی کے ساتھ پاکستان واپس پہنچ گئے۔
#HajjOperation
- Load More









