Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
سندھ پولیس نے کراچی میں 40 ہزار گاڑیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔
سندھ پولیس نے سیف سٹی کے تحت کراچی میں 40 ہزار گاڑیوں کو بلیک لسٹ کر دیا،اس حوالے سے پولیس حکام نے کہاہے کہ ایسی گاڑیوں کے خلاف یکم جولائی سے کارروائی شروع کی جائے گی، ایسی گاڑیاں جو خریدنے کے باوجود تاحال نئے مالک کے نام منتقل نہیں کی گئیں۔
#SindhPolice #Karachi
-
Nawai Waqt
وقت کی پابندی میں سعودی ایئرلائن دنیا میں پہلے نمبر پر
ایوی ایشن اینالٹکس کمپنی سیریم کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی قومی سعودیہ ایئرلائن مئی میں روانگی اور آمد کے وقت کی پابندی میں تمام دنیا میں اول نمبر پر ہے۔
#SaudiAirlines #Travel
-
Nawai Waqt
راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں مبینہ نازیبا حرکات اور محفلِ رقص کے واقعے پر مقدمہ درج
راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں مبینہ طور پر نازیبا حرکات اور محفل رقص کرانے کے واقعے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
#Rawalpindi #JudicialComplex
-
Nawai Waqt
ڈومینیکن ریپبلک، ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران افسوسناک حادثے کا شکار ہوگیا جس میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔
#DominicanRepublic #PlaneCrash
-
Nawai Waqt
محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیلئے فوج اور رینجرز کے دستے طلب
محرم الحرام کے دوران پنجاب میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کیلئے فوج اور رینجرز کے دستے طلب کر لیے گئے۔
#PakArmy #Muharram #Security
-
Nawai Waqt
رکن صوبائی اسمبلی ایوب گادی قاتلانہ حملہ کیس میں اہم پیش رفت
رکن صوبائی اسمبلی ایوب گادی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے کے دوران ایوب گادی پر حملے میں ملوث تین ملزمان مارے گئے جبکہ 4فرار ہو گئے۔
#AyubGadi #Crime
-
Nawai Waqt
آزاد کشمیر پولیس نے راولاکوٹ میں عوامی ایکشن کمیٹی سے وابستہ بعض شرپسند عناصر کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں اور سرکاری املاک پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چار روز کے دوران 20 سے زائد پولیس اور سرکاری گاڑیوں کو نقصان پہ…
#ActionCommittee
-
Nawai Waqt
جے یو آئی(ف)کا گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج پر تحفظات کا اظہار
جمعیت علماء اسلام (ف) نے گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج پر تحفظات کا اظہار کردیا۔
#GilgitBaltistanElections2026 #JUIF
-
Nawai Waqt
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔
#OilPrices
-
Nawai Waqt
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال بلامقابلہ صدر منتخب
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔
#TamimIqbal #Cricket
- Load More









