Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اتحادی ملک عمان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمان کو دیگر ممالک کی طرح برتاؤ کرنا ہوگا ورنہ تباہ کر دیں گے۔
#DonaldTrump #Alliance
-
Nawai Waqt
امریکا کے ایرانی فوجی تنصیبات پر نئے حملے، متعدد ڈرونز بھی مار گرائے
امریکی فوج نے ایران کی فوجی سائٹ پر نئے حملے کئے ہیں۔
#USA #Iran
-
Nawai Waqt
ملک کے بیشتر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
ملک کے بیشتر شہروں میں شدید گرمی برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔
#Weather
-
Nawai Waqt
نوازشریف بکا اور جھکا نہیں، عظیم شخص کی بیٹی ہونے پر فخر ہے: مریم نواز
یوم تکبیر پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ الحمدللہ، یوم تکبیر کے موقع پر ہر پاکستانی سمیت پوری امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، دفاع وطن کا ایٹمی مشن سر انجام دینے والی ٹیم کے ہر فرد کو سلام پیش کرتی ہوں۔
#MaryamNawaz #NawazSharif
-
Nawai Waqt
محسن نقوی کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے ملاقات کی جس میں پاک سعودی تعلقات اور داخلی سکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی تبادہ خیال کیا گیا۔
#MohsinNaqvi #SaudiArabia
-
Nawai Waqt
عید کے روز بھی غزہ میں اسرائیلی جارحیت، 7 فلسطینی شہید
اہل غزہ کی عید بھی بارود کے سائے میں گزری، اسرائیل نے عید کے موقع پر بھی فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ ختم نہ کیا۔
#Gaza #Israel #EidulAdha #War
-
Nawai Waqt
ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے، سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا یہ سلسلہ کل تک جاری رہے گا۔
#EidulAdha
-
Nawai Waqt
یوم تکبیرکی 28 ویں سالگرہ، مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو مبارکباد
یوم تکبیرکی 28 ویں سالگرہ پر مسلح افواج کے سربراہان نے قوم کومبارکباد پیش کی۔
#YoumeTakbeer #ArmedForces
-
Nawai Waqt
یہ دن گواہی دیتا ہے کہ مملکت خداداد کا دفاع آہنی ہاتھوں میں ہے: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ 28 مئی یوم تکبیر کا دن پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب پوری قوم نے غیر متزلزل عزم، قومی وحدت اور بے مثال جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایٹمی قوت ہونے کا اعلان کیا تھا۔
#ShehbazSharif #YoumeTakbeer #Defense
-
Nawai Waqt
یوم تکبیر : پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 28 برس ہوگئے
28 مئی1998 ء کو پاکستان کی جانب سے کئے گئے جوہری تجربات کی یاد میں آج 28 واں یوم تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
#YoumeTakbeer #Defense
- Load More









