Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
عام شہریوں کو تیزاب کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کی جائے: سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تیزاب گردی کے مجرم عبدالمنان کی کم عمری کی بنیاد پر نرمی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے عمر قید کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ دے دیا. سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا کہ ہائی کورٹس تیزاب گردی کے کیسز کا ٹرائل ہر صورت 4 ماہ میں مکمل…
#CourtVerdict
-
Nawai Waqt
عراق میں ہولناک ٹریفک حادثہ، 21 افراد جاں بحق
عراق کے جنوبی شہر نصیریا کے قریب ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں کم ازکم 21 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 19 دیگر زخمی ہوگئے۔
#DrowningIncident
-
Nawai Waqt
آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں اہم پیش رفت
نئے مالی سال کا بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہو رہا ہے اور اب یہ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
#TaxSystem
-
Nawai Waqt
گلگت بلتستان کے انتخابی شفاف نہیں تھے دھاندلی کی گئی: راجا ناصر عباس
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج میں دھاندلی کی گئی. انتخابات شفاف نہیں تھے۔
#GBPolls #RajaNasirAbbas
-
Nawai Waqt
برٹش اوپن اسکواش: مصر کی نوجوان کھلاڑی نے 94 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
مصر کی نوجوان اسکواش اسٹار امینہ عرفی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برٹش اوپن ویمنز ٹائٹل اپنے نام کر لیا اور اس کے ساتھ ہی 94 سال پرانا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔
#BritishOpenSquash
-
Nawai Waqt
پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان کے انتخابات کو مسترد کردیا، 8 نشستوں پر جیت کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان کے انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے دھاندلی کیخلاف احتجاج اور وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کردیا۔
#PTI #GBPolls
-
Nawai Waqt
پنجاب میں پہلی بار ای بائیکس رینٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے ماحول دوست اور جدید سفری سہولتوں کے فروغ کے لیے پہلی بار ای بائیکس رینٹل سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
#EBikes
-
Nawai Waqt
محرم الحرام میں فوج اور رینجرز طلب
لاہور : پنجاب حکومت نے ماہ محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے لیے فوج اور رینجرز کو طلب کر لیا ہے۔
#PakistanArmy #Muharram
-
Nawai Waqt
سندھ پولیس نے کراچی میں 40 ہزار گاڑیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔
سندھ پولیس نے سیف سٹی کے تحت کراچی میں 40 ہزار گاڑیوں کو بلیک لسٹ کر دیا،اس حوالے سے پولیس حکام نے کہاہے کہ ایسی گاڑیوں کے خلاف یکم جولائی سے کارروائی شروع کی جائے گی، ایسی گاڑیاں جو خریدنے کے باوجود تاحال نئے مالک کے نام منتقل نہیں کی گئیں۔
#SindhPolice #Karachi
-
Nawai Waqt
وقت کی پابندی میں سعودی ایئرلائن دنیا میں پہلے نمبر پر
ایوی ایشن اینالٹکس کمپنی سیریم کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی قومی سعودیہ ایئرلائن مئی میں روانگی اور آمد کے وقت کی پابندی میں تمام دنیا میں اول نمبر پر ہے۔
#SaudiAirlines #Travel
- Load More









