Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
اپوزیشن کا شورشرابا، حکومت ارکان سے گتھم گتھا، سکیورٹی اہلکاروں نے بیچ بچائو کرایا
اسلام آباد( وقائع نگار+نوائے وقت رپورٹ )قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران ایوان کا ماحول کشیدہ رہا، اپوزیشن اراکین بجٹ دستاویز کی کاپیاں پھاڑ پھاڑ کر وزیراعظم ، وزیر خزانہ پر پھینکتے رہے۔
#PakistanPolitics
-
Nawai Waqt
آئندہ مالی سال سودا ادائیگی 8 ہزار 54 پینشنز پر 1169 ارب روپے خرچ ہونگے
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) آئندہ بجٹ میں 8ہزار54 ارب روپے سود کی ادائیگی پر خرچ ہوں گے, اس رقم میں سے اندرون ملک قرضوں کے سود کی ادائیگی پر 6982 ارب روپے, اور غیر ملکی قرضوں کے سود کی ادائیگی پر 1 ہزار 71 ارب روپے سے زائد خرچ کیے جائیں گے۔
#Economy
-
Nawai Waqt
بجٹ سینٹ میں پیش قائمہ کمیٹی سے سفارشات طلب
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سینٹ اجلاس میں فنانس بل 2026 کی کاپی پیش کر دی گئی۔
#Economy #Senate
-
Nawai Waqt
بجٹ چیلنجز کے ماحول میں بھی پیش کئے جاتے رہے، سب سے بڑا چیلنج پاکستان کی سکیورٹی تھا،بلاول
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارت نے پاکستان پر گزشتہ سال حملہ کیا لیکن شکست کھائی، بھارت کو اپنی شکست ہضم نہیں ہو رہی۔
#BilawalBhutto #PakistanArmy
-
Nawai Waqt
بجٹ فلاحی،معاشی ترقی کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کا وقت آگیا، مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ان کی ٹیم کو پانچواں وفاقی بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد دی۔
#Maryumnawaz #Economy
-
Nawai Waqt
’’مسلم لیگ (ن) نے اپنے ہر دور اقتدار میں عوام کی خدمت کی ‘‘
شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں میاں رفاقت علی،ملک عرفان اسلام،سید علی عباس،ملک ارسلان، میاں تنویر احمد، میاں عثمان انور نے کہا ہے کہ شیخوپورہ میں حقیقی ترقی کے بانی سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف ہیں کھنڈرات سے ماڈل سٹی بنانے…
#PakistanPolitics
-
Nawai Waqt
داخلی سلامتی کیلئے 259 ارب روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز
ملک میں اندرونی سیکیورٹی کو مضبوط بنانے، دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان برقرار رکھنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے مجموعی طور پر 259 ارب 70 کروڑ 70 لاکھ روپے کی خطیر فنڈز کی تجاویز پیش کر دی ہیں۔
#PakistanArmy #Defense
-
Nawai Waqt
ملاقات یا ڈیل پر دستخط سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے، امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ صرف ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے پر ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے۔
#War
-
Nawai Waqt
کاغذ پھاڑنے، نعرے لگانے سے عام آدمی کو ریلیف نہیں ملتا، طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کاغذ پھاڑنے اور نعرے لگانے سے عام آدمی کو ریلیف نہیں ملتا۔
#TalalChaudhry #PakistanPolitics
-
Nawai Waqt
وزارتِ مواصلات اور این ایچ اے کیلئے 148 ارب 20 کروڑ مختص کرنے کی تجاویز
وفاقی بجٹ 27-2026 میں وفاقی وزارتِ مواصلات اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے لیے مجموعی طور پر 148 ارب 20 کروڑ روپے سے زائد مختص کرنے کی تجاویز ہیں۔
#GovernmentProjects #Construction
- Load More





