Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
یو اے ای: ام القوین میں ڈرون حملہ، عمارت میں آگ لگ گئی
متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القوین میں ہونے والے ڈرون حملے سے ایک عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
#UAE #IranianDroneStrike
-
Nawai Waqt
لاہور سے دبئی جانے والی اماراتی ایئرلائن کی پرواز راستے سے واپس آگئی
لاہور سے دبئی جانے والی اماراتی ایئرلائن کی پرواز راستے سے واپس آگئی۔
#Lahore #Dubai #Emirates
-
Nawai Waqt
جرمنی نے ایران کیخلاف فوجی تعاون کی امریکی درخواست مسترد کردی
امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی تعاون کی درخواست جرمنی نے مسترد کردی۔
#Germany #Iran #US
-
Nawai Waqt
چین افغانستان اور پاکستان کے درمیان شٹل ڈپلومیسی میں مصروف
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کی کوششوں پر چین نے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے چینی وزیر خارجہ نے پاک افغان وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر بات کی۔
#China #AfghanPoliticalLeadership #PakistanNews
-
Nawai Waqt
زندگی چیلنجز سے بھرپور ہے، ہر مشکل انسان کو کچھ نہ کچھ سکھاتی ہے، شیخ محمد بن راشد
متحدہ عرب امارات کے وزیرِاعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے کہا ہے کہ زندگی چیلنجز سے بھرپور ہے اور ہر مشکل انسان کو کچھ نہ کچھ سکھاتی ہے اور اسے مزید مضبوط بناتی ہے۔
#SheikhMohammedBinRashid
-
Nawai Waqt
پی ایس ایل 11: پنڈیز نے زمان خان کی جگہ جلات خان کو اسکواڈ میں شامل کرلیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی فرنچائز راولپنڈیز نے زمان خان کی جگہ جلات خان کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔
#PSL #ZamanKhan #JalatKhan
-
Nawai Waqt
کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں جدید لائبریری کا افتتاح
کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی میں جدید سہولیات سے آراستہ نئی لائبریری کا افتتاح کردیا گیا۔
#Karachi #Education
-
Nawai Waqt
نہیں جانتا ایران جنگ کے خاتمے میں کتنے ہفتے لگیں گے، امریکی وزیر خزانہ
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے کہا ہے کہ نہیں جانتا ایران جنگ کے خاتمے میں کتنے ہفتے لگیں گے۔
#IranWar #US #ForeignMinister
-
Nawai Waqt
ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے خلاف جاری جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، تاہم خطے میں سمندری آمدورفت کی بحالی اور آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر کام کیا جا رہا ہے۔
#BritishPM #Iran
-
Nawai Waqt
عید قریب آتے ہی نئے کرنسی نوٹوں کی خریداری بھی بڑھ گئی
عید کے قریب آتے ہی نئے کپڑوں جوتوں کے ساتھ نئے کرنسی نوٹوں کی خریداری بھی بڑھ گئی۔
#Eid #CurrencyNotes
- Load More









