Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
فلپائن میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 32 افراد ہلاک، متعدد زخمی، عمارتیں منہدم
منڈاناؤ (نوائے وقت رپورٹ) فلپائن میں 7 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، زلزلے سے متعدد عمارتیں بھی منہدم ہوگئیں۔
#Philippines
-
Nawai Waqt
بھارتی نوجوانوں نے مودی کے آلہ کار کو بے نقاب کر دیا
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی نوجوانوں نے مودی کے آلہ کار گودی میڈیا کے گمراہ کن کردار کو بے نقاب کر دیا۔
#NarendraModi
-
Nawai Waqt
تعلقات ’’ناقابل شکست دوستی‘‘ مزید مضبوط بنائیں گے: چینی صدر
پیانگ یانگ (نوائے وقت رپورٹ) چینی صدر شی جن پنگ اپنے ایک اہم دورے پر شمالی کوریا پہنچے ہیں، شی جن پنگ نے پیانگ یانگ پہنچنے پر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو ’ناقابلِ شکست دوستی‘ قرار دیا اور باہمی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
#China
-
Nawai Waqt
صومالی جہاز پر قید پاکستانی عملے کی رہائی ، جنید انوار اور اسحاق ڈارکا صومالیہ کے سفیر سے رابطہ
کراچی(آئی این پی ) صومالی جہاز پر قید پاکستانی عملے کی رہائی کے لئے سفارتی کوششیں تیز کردی گئیں۔
#JunaidAnwar #IshaqDar
-
Nawai Waqt
راولا کوٹ: پولیس اہلکاروں پر تشدد، نعشوں کی بے حرمتی کی ہوشربا ویڈیو منظرعام پر
مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) 7جون کو راولاکوٹ میں آزاد کشمیر پولیس اہلکاروں پر تشدد، حملے اور لاش کی بے حرمتی کی ہوش ربا اور خوفناک ویڈیو منظرعام پر آ گئی۔
#Rawalakot
-
Nawai Waqt
آزاد کشمیر: ہڑتال کی کال ناکام، بازار، مارکیٹیں کھلی رہیں
راولا کوٹ (نوائے وقت رپورٹ) آزاد کشمیر میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔
#Muzaffarabad
-
Nawai Waqt
گلگت بلتستان، 24 سابق ارکان اسمبلی میں سے 20 ہار گئے، پی پی حکومت سازی کی دوڑ میں آگے
گلگت (نامہ نگار) گلگت بلتستان میں عام انتخابات 2026 ء کے بعد حکومت سازی کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔
#Gilgit #GBPolls
-
Nawai Waqt
شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ
پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
#ShaheenShahAfridi
-
Nawai Waqt
بھارتی شخص کو امتحان کے 21 سال بعد سرکاری نوکری ملی، مگر عمر کی حد آڑے آ گئی
بھارتی ریاست کیرالہ کے رہائشی عبدالمجید کو سرکاری ملازمت کا تقرری نامہ امتحان دینے کے 21 سال بعد موصول ہوا ہے، اس وقت وہ ملازمت کے لیے مقررہ عمر کی حد عبور کر چکے ہیں۔
#India
-
Nawai Waqt
فیفا ورلڈ کپ: صومالی ریفری عمر ارتان کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا
فیفا ورلڈ کپ کیلئے جانے والے صومالی ریفری عمر ارتان کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا۔
#FifaWorldCup2026
- Load More





