Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا سنٹرل جیل کا دورہ، اصلاحی سرگرمیوں کا جائزہ
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے سنٹرل جیل پشاور کا دورہ کیا، جہاں جیل انتظامیہ نے انہیں قیدیوں کی فلاح و بہبود، اصلاحی سرگرمیوں اور جیل کے انتظامی امور سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔
#KPK #CentralJail
-
Nawai Waqt
فیفا ورلڈکپ 2026: امریکا نے معروف ریفری کو ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا
امریکی امیگریشن حکام نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کیلئے فیفا کے نامزد کردہ صومالی ریفری عمرعبدالقادر آرتان کو میامی ایئرپورٹ پر روک دیا اور واپس بھیج دیا ہے۔
#FifaWorldCup2026 #USA
-
Nawai Waqt
آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی واپسی کا حکم دینا عدالتی دائرہ اختیار میں نہیں: لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں کیپسٹی چارجز اور ٹیرف کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔
#CourtVerdict
-
Nawai Waqt
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان آج وزارت خزانہ کرے گی
وفاقی بجٹ 10جون کو پیش نہیں کیا جائے گا، نئی تاریخ کا اعلان آج وزارت خزانہ کرے گی۔
#PunjabBudget
-
Nawai Waqt
گلگت بلتستان الیکشن: جی بی 15 ، 16 اور 17 کا انتخابی نتیجہ روک دیا گیا
الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان کے عام انتخابات میں حلقہ جی بی 15 دیامر 1 جی بی 16دیامر 2 جی بی 17 دیامر 3 کے انتخابی نتیجہ روک دیا گیا۔
#GBPolls #Gilgit
-
Nawai Waqt
دبئی کے لیے ایک اور ایئرلائن کی یومیہ پروازیں
ریاض ایئر نے 18 جون سے روزانہ پروازوں کے ساتھ دبئی کی بکنگ شروع کر دی ہے۔
#Dubai #Travel
-
Nawai Waqt
وزیراعظم کی زرداری، بلاول سے ملاقات، بجٹ منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کا گرین سگنل
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) حکومت کو بجٹ منظوری کیلئے پیپلز پارٹی کی جانب سے گرین سگنل مل گیا۔
#ShehbazSharif #AsifAliZardari #BilawalBhuttoZardari #Budget
-
Nawai Waqt
جی بی الیکشن میں کامیابی، وزیراعظم کی پی پی قائدین کو مبارکباد
اسلام آباد+لاہور (نوائے وقت رپورٹ + خصوصی نامہ نگار) گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو مبارک باد پیش کی ہے۔
#Gilgit #ShehbazSharif #PPP
-
Nawai Waqt
عدالت کا وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد (وقائع نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
#SohailAfridi #KPK #CourtVerdict
-
Nawai Waqt
آزاد کشمیر سے متعلق برطانیہ میں مقیم افراد کی باتوں پر اظہار تشویش مسترد کرتے ہیں: دفتر خارجہ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر سے متعلق غیر ضروری ریمارکس مسترد کر دیئے۔
#Muzaffarabad #UK #ForeignOffice
- Load More






