Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
کینیڈا میں دنیا کا سب سے بڑا ’ہیومن فوس بال‘ میچ، گنیز بک میں نام درج
کینیڈا کی ریاست اونٹاریو میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے استقبال کی تیاریاں ایک انوکھے انداز میں شروع ہوگئیں، جہاں دنیا کا سب سے بڑا ‘ہیومن فوس بال’ میچ کھیل کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔
#Canada #HumanFoosball
-
Nawai Waqt
روس نے ایک بار پھر جنگ کا انتخاب کیا ہے، یوکرینی صدر
یوکرین کے صدر زیلینسکی نے اپنے کھلے خط اور ملاقات کے مطالبے سے متعلق روسی صدر کے جواب پر ردِعمل دے دیا۔
#Ukraine #Russia
-
Nawai Waqt
کبوتر راستہ کیوں نہیں بھولتے؟ سائنسدانوں کا نئی تحقیق میں انکشاف
جرمنی میں کی گئی ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہومنگ کبوتروں کی حیرت انگیز سمت شناسی (Navigation) کا راز ممکنہ طور پر ان کے جگر میں موجود مخصوص خلیات سے جڑا ہو سکتا ہے۔
#Science #Pigeons
-
Nawai Waqt
پولینڈ میں 1600پبلک ریفریجرٹرز ، جہاں سے ہر کوئی مفت کھانا لے سکتا ہے
پولینڈ بھر میں مختلف جگہوں پر رکھے گئے تقریباً 1600 پبلک ریفریجریٹرز میں سب کے لیے مفت کھانا دستیاب ہوتا ہے۔
#Poland #SocialWelfare
-
Nawai Waqt
ایران کے پاس صرف 21 سے 22 فیصد میزائل باقی ہیں، معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس صرف 21 سے 22 فیصد میزائل باقی رہ گئے ہیں اور بالآخر اس کے پاس معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا۔
#DonaldTrump #Tehran #IranNegotiation
-
Nawai Waqt
سعودی عرب نے خفیہ اطلاع دینے والوں، گواہوں اور متاثرین کے تحفظ کے لیے نئے پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔
#SaudiArabia
-
Nawai Waqt
ایک اور ایئرلائن کی پروازیں اچانک بند، ملازمین فارغ
امریکا کی جانب سے ایران پر حملوں اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے عالمی فضائی صنعت شدید مشکلات کا شکار ہے، ایک اور ایئرلائن کی پروازیں اچانک بند ہوگئی۔
#AirlineClosure #Economy
-
Nawai Waqt
ایران کو داد دینی چاہیے کہ وہ اندرونی طور پر تقسیم نہیں ہوا، روسی صدر
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران کو اس بات پر داد دینی چاہیے کہ وہ اسرائیلی امریکی حملوں کے نتیجے میں اندرونی طور پر تقسیم نہیں ہوا۔
#VladimirPutin #Tehran #IranNegotiation
-
Nawai Waqt
امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو ویزے دینے سےانکار کردیا
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا نے فیفا ورلڈکپ 2026 کے لیے ایران کے 15 رکنی وفد کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔
#USA #FIFAWorldCup #Iran
-
Nawai Waqt
ایپل کا رواں برس یورپ میں پہلا ڈیویلپر سینٹر کھولنے کا فیصلہ
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رواں برس کے آخر میں یورپ میں اپنا پہلا ڈیویلپر سینٹر کھولنے جا رہی ہے۔
#Apple #Europe
- Load More









